بہار: مسلح افراد نے مندر کے پجاری کو قتل کردیا

بہار(اے پی پی)بھارتی ریاست بہار میں حملہ آوروں نے45 سالہ پجاری کو گولی مار کر قتل کردیا جبکہ ایک شخص  زخمی ہو گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع داربھنگامیں 4مسلح افراد نے کنکلی نامی مندر میں گھس کر پجاری راجیو کمار جھا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن