کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہرنائی میں گزشتہ روز مختلف ریکٹر سکیل کے 7 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ہرنائی کو آفت زدہ علاقہ قرار دیدیا ہے۔
ہرنائی میں پھر زلزلے کے جھٹکے‘ حکومت نے آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا
Oct 16, 2021