اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے آج کے ضمنی انتخاب سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تین سالہ فاشسٹ حکومت پاکستان کی تاریخ کی بد ترین حکومت رہی ہے اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کیلئے نہ عوام کہ لئے کوئی بہتری کا کام کیا بلکہ ن لیگ کی حکومت کے ترقیاتی کام بھی بند کر دیئے وفاقی وزیر رانا تنویر نے مزید کہا ہے کہ آج ان شاء للہ عوام ان جھوٹوں کو ریجیکٹ کر کے ن لیگ کو ووٹ دیگی۔
رانا تنویر