ملتان( نمائندہ خصوصی)سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب محمد آصف چوہدری کا بوسن ٹاؤن اور نشتر میڈیکل کالج کا دورہ،صفائی کے حوالے سے صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا۔ڈینگی بارے اقدامات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔اْنھوں نے کہا کہہ تمام ادارے ڈینگی کے تدارک بارے مشترکہ اقدامات کریں۔موذی مچھر کے خاتمے کے لیئے تمام سٹیک ہولڈر ز کو مل جل کر ہنگامی اقدامات کرنے ہونگے۔