سندھ بار کونسل کی نور محمد مسکانزئی  کے قتل کی شدید مذمت 


کراچی (نیوز رپورٹر) سندھ بار کونسل نے سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور محمد مسکانزئی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سندھ بار کونسل کے عہدیداران نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا قتل قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور محمد مسکانزئی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ نور محمد مسکانزئی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
نور محمد مسکانزئی

ای پیپر دی نیشن