لاہور ( خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے زیراہتمام جشن عید میلادالنبی کا عظیم الشان جلوس نکالا گیا ۔جلوس میں حلقہ کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی ،حلقہ کے امیرمفتی سید زین العابدین کرمانی ،علامہ ممتاز نعیمی، مفتی اصغرمدنی قاری خان قادری، قاری عامرخان، میاں آصف ملک اشفاق جج گجر دیگرسیکڑوں عاشقوں نے شرکت کی۔
جماعت اہلسنت گوالمنڈی کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی کا جلوس نکالا گیا
Oct 16, 2022