ملتان کے عوام آج تیر پر مہر لگا کرگیلانی خاندان کی خدمات کا بدلہ چکائیں گے:شاہ محمد چنڑ 


بہاول پور( نمائندہ نوائے وقت‘نیوز رپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی ڈویژن بہاول پور کے سیکرٹری اطلاعات ملک شاہ محمد چنڑ اور پیپلزپارٹی کے ضلعی جنرل چوہدری ارشاد احمد سرویا نے کہا ہے کہ آج ملتان وسیب کے عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر" بھٹو خاندان کے احسانات اور گیلانی خاندان کی خدمات" کا بدلہ چکائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ حلقہ این اے 157 میں ہر گھر سے بھٹو نکلے گا۔انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کس کا بھٹو کا کے نعرہ کو ملتان کے عوام ایک بار پھر سچ ثابت کریں 
شاہ محمد چنڑ 

ای پیپر دی نیشن