اٹک (نامہ نگا ر ) پاکستا ن میں قائد مسلم لیگ (ن) میا ں نوا ز شریف نہیں بلکہ دو با رہ ترقی اور خو شحا لی واپس آرہی ہے ،عوام کو نئے پاکستا ن کے خوا ب دکھا نے والے سیاست دا نو ں نے ملک کا دیو الیہ نکا ل دیا تھا لیکن مسلم لیگ(ن) نے اسے تبا ہ ہو نے سے بچا لیا ، ان خیالا ت کا اظہا ر امیدوا ر پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 3 مسلم لیگ(ن) سردا ر رحمت علی خان نے سر زمین شہدا ءشکر درہ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی اسلم ، لا لہ پرویز اور سیف پرویز کی شمولیت کے موقع پر عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، تقریب میں سردا ر رحمت علی خان کے میڈیا کو آرڈینیٹر وقا ر احمد اعوان (بھدری ) ودیگر عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد موجو د تھی ، سردا ر رحمت علی خان نے کہا کہ 21 اکتو بر کو قائد عوام نو از شریف کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا استقبال کیا جائے گا ۔