36کروڑ روپے کی لاگت سے 3سڑکوں کا کام شروع کر دیا:ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر عمر فاروق وڑائچ نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے پی سی پی پراجیکٹ کے تحت 36کروڑ روپے کی لاگت سے شہر کی تین بڑی سڑکوں کی کارپٹنگ کا کام شروع کر دیا گیاہے اور اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹی اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ شہر میں تعمیر کی جانے والی تینوں سڑکوں کی کارپٹنگ کا کام جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو ذرائع آمد و رفت کی باآسانی سفری سہولیات میسر ا ٓسکیں۔ شہریوںکو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...