فیروزوالہ:شہریوں سے ہاو¿سنگ کالونی کے نام پر فراڈ کی تحقیقات شروع 

فیروز والہ( نامہ نگار) نیب کے حکام نے جی ٹی روڈ پر فیروز والا کے قریب ایک پرائیویٹ ہاو¿سنگ کالونی کے نام پر شہریوں کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والے کروڑوں روپے کے فراڈ کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور اس کالونی کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور اس کالونی کے بارے میں تمام ریکارڈ محکمہ مال کے حکام سے فوری طور پر طلب کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...