قصور : شہزاد اسلم ججا کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے عہدے پر ترقی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ جیل قصور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شہزاد اسلم ججا کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے عہدے پر ترقی۔ اس سلسلے میں قصور جیل میں تقریب کاانعقاد کیا گیا تقریب میں میڈم فرازنہ شہزاد خان ایڈیشنل سیشن جج قصور اور میاں عمیر اکرام سپرنٹنڈنٹ جیل قصور کے ہمراہ شہزاد فاروق ڈپٹی سپرٹنڈنٹ جیل اور سٹاف نے شرکت کی۔ ایڈیشنل سیشن جج اور سپرٹنڈنٹ جیل نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن