قصور (نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں اور ہسپتالوں کے دورے‘3غیر قانونی منی پٹرول پمپس سیل کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے عام مارکیٹ کا دورہ کر کے پھلوں، سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کی نمایاں جگہوں پر موجودگی کو چیک کیا ناجائز منافع خوری پر متعدد دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کئے جبکہ 3غیر قانونی منی پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔
قصور: 3غیر قانونی منی پٹرول پمپس سیل
Oct 16, 2024