شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

Oct 16, 2024

 لاہور(نامہ نگار) مصطفی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ شراب فروش جیسن کوشراب کی سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے120 لیٹر دیسی زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

مزیدخبریں