سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان 5 روزہ دورے پر سوئٹزر لینڈ روانہ

لاہور(خصوصی نامہ نگار )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان 5 روزہ دورے پر سویٹزر لینڈ روانہ ہوگئے۔سپیکر پنجاب اسمبلی جنیوا میں ہیومن رائٹس کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج سنبھال لیا۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن