لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چیئرمین نادرا کی تقرری اور نادرا رول میں ترمیم کے خلاف دائر متفرق درخواست مرکزی اپیل کے ہمراہ سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
چیئرمین نادرا کے تقرر رول میں ترمیم کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست
Oct 16, 2024