لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کیخلاف کیس میں الیکشن کمیشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے 12 نومبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے نمائندے کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کیخلاف کیس‘ الیکشن کمشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے 12 نومبر کو رپورٹ طلب
Oct 16, 2024