ترک پروفیسر شعبہ اقتصادیات میں نوبل ایوارڈ کے مستحق قرار

انقرہ(این این آئی)ترک پروفیسر دارون عجم اولو کے ساتھ ساتھ برطانوی پروفیسر حضرات ڈاکٹر سائمن جانسن اور ڈاکٹر جیمز رابنسن کو اداروں کی تشکیل اور فلاح و بہبود پر ان کے اثرات پر تحقیقات کے صلے میں 2024 ء اکانومی نوبل ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔ اقتصادیات کے نوبل ایوارڈ کے مستحقین کا اعلان  پریس کانفرنس میں کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن