لاہور(کامرس رپورٹر)وفاقی کابینہ کی اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے شوگر ملز کو پانچ لاکھ ٹن مزید چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کے بعد پنجاب کی شوگر ملز کو 64 فیصد، سندھ 30 فیصد اور خیبر پی کے کی ملوں کو 6 فیصد کوٹہ الاٹ کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کی 41 شوگر ملز کو کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے۔
ای سی سی کی منظوری ‘شوگر ملز کو پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کیلئے کوٹہ الاٹ
Oct 16, 2024