علیمہ‘ عظمیٰ خان پر مقدمات کی تفصیل کیلئے ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

Oct 16, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر درج مقدمات کی تفصیلات کے حوالے سے ایف آئی اے سے 21 اکتوبر کو رپورٹ طلب کر لی۔ آئی جی پنجاب کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ علیمہ خانم پر پنجاب میں 10 جبکہ عظمیٰ خان پر 5 مقدمات درج ہیں۔

مزیدخبریں