لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے نیب نوٹسوں کے خلاف فرح شہزادی کی کمپنی غوثیہ بلڈرز کی درخواست پر نیب سے 29 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا۔ وفاقی حکومت نے انکوائری کا جواب جمع کروا دیا۔ وکیل نے موقف اپنایا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر دوبارہ تحقیقات شروع کر دیں۔