5 اکتوبر کو لاہور میں توڑ پھوڑ، پی ٹی آئی  کے 30 کارکنوں کی ضمانت منظور 

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے5  اکتوبر کو لاہور میں احتجاج، پولیس پر پتھرائو، تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے 30 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے رہائی کے لئے ملزموں کو 2،2 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

ای پیپر دی نیشن