کراچی (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔