پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی  ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

 لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی۔ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرخ لودھی نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔نظر بندی کی سات روزہ مدت مکمل ہونے پر رہا کر دیا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن