اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آبادمیں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد کا معاملہ پر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت کی اپیل پر تجارتی مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا منگل اور کل ایف سکس، بلیو ایریا اور کانفرنس کے روٹس میں انے والی مارکیٹیں بند رہیں گی ۔