فرمان قائد

Oct 16, 2024

قائداعظم نے فرمایا

میرا آپ کو مشورہ ہے کہ لیڈروں کے انتخاب میں ہمیشہ احتیاط کریں۔ آدھی جنگ تو لیڈروں کے صحیح انتخاب سے ہی جیت لی جاتی ہے۔ 
(جلسہ عام حیدر آباد دکن 11 جولائی 1946ء)

مزیدخبریں