کتاب ہدایت

Oct 16, 2024

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 … اور عشاء کی نماز کے بعد ، یہ تینوں وقت تمہاری (خلوت) اور پردہ کے ہیں، ان وقتوں کے ماسوا نہ تو تم پر کوئی گناہ ہے نہ ان پر تم سب آپس میں ایک دوسرے کے پاس بکثرت آنے جانے والے ہو(ہی)، اللہ تعالیٰ اس طرح کھول کھول کر اپنے احکام تم سے بیان فرما رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ پورے علم اور کامل حکمت والا ہےO 
 سورۃ النور (آیت:58)

مزیدخبریں