پنڈدادنخان (نامہ نگار)پنڈدادنخان کے علاقہ پننوال کوٹلی روڈ دو طالب علم موٹر سائیکل سوار دیوار سے جا ٹکر ائے ایک جاں بحق دوسرا شدیدزخمی دونوں طالب علم الا ئیڈ سکول پننوال میں پڑھتے تھے سکول سے کوٹلی پیرا ں جا رہے تھے اور راستے میں موٹر سائیکل دیوار سے جا ٹکر ائی دونوں شدید زخمی ہو گئے شاہ میر سکنہ پننوال جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا طاہر شدید زخمی ہو گیا جس کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان پہنچایا گیا۔
دو موٹر سائیکل سوار طالب علم دیوار سے جا ٹکرائے، ایک جاں بحق،دوسرازخمی
Oct 16, 2024