مری (نامہ نگار خصوصی) ڈپٹی کمشنر مری کے احکامات پر مری بلدیہ کے لینڈ سپریٹنڈنٹ عمران عباسی نے مال روڈ پر تجاوزات کے خلاف رات گئے اچانک ہی دورہ کے دوران مال روڈ پر کاروائی کرتے ہوے مال روڈ پر غیر قانونی طور پر ٹھیلہ مافیا، قہوہ فروش، پھیری کرنے والوں سمیت ، ریڑھی بان، مالشیوں، لچھا فروش، پاپ کون مشینوں اور دیگر کے خلاف کاروائی کی اور غیر قانونی کام کرنے والوں کا مال ضبط کر لیا۔
لینڈ سپریٹنڈنٹ عمران عباسی کا مال روڈ کا دورہ
Oct 16, 2024