اشتہاری گرفتار

Oct 16, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)روات پولیس نے مطلوب اشتہاری گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق دھوکہ دہی کے مقدمہ میں اشتہاری احمد خان کو گرفتار کرلیا جو سال 2023سے روات پولیس کو مطلوب تھاایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزیدخبریں