غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے پر 2 افراد گرفتار

Oct 16, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے والے 02 افراد گرفتار کر لئے نبیل اور اسماعیل کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے گیس سلنڈرز اور دیگر آلات ریفلنگ برآمد ہوئے ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزیدخبریں