کانفرنس کی کوریج کیلئے آئے ملکی و غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

Oct 16, 2024

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس کی کوریج کیلئے اسلام آباد آئے ملکی و غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں منگل کی شب پاک چائنہ میڈیا سینٹر میں عشائیہ دیا گیا جس میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری، وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات محترمہ عنبرین جان، ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ، پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن اور وزارت اطلاعات و نشریات کے سینئر افسران نے شرکت کی.

مزیدخبریں