گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا مزید اضافہ

درجہِ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔ درجہِ دوم 12 کلو گھی کی پیٹی 67 روپے بڑھ کر 5640 کی ہوگئی ، درجہِ دوم گھی 5 روپے بڑھ کرہول سیل میں 470 روپے فی کلوگرام ہوگیاہے۔ دوسری طرف 5 روپے اضافے سے آئل ہول سیل میں 482 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن

تفہیم مکالمہ... ڈاکٹر جمیل اختر

jamillahori@gmail.com اساتذہ اور علماءکو انبیاءکا وارث قرار دیا گیا ہے، اور یہ محض ایک استعارہ نہیں، بلکہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ افراد ...