ترکیہ میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ

ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے مطابق مشرقی صوبے ملاتیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

ادھر یورپی بحیرۂ روم کے زلزلہ پیما مرکز (ای ایم ایس سی) کا کہنا ہے کہ آج ترکیہ کے مشرقی ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔

ای ایم ایس سی کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیرِ زمین 9 کلو میٹر تھی۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق زلزلے کے سبب جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

ای پیپر دی نیشن

تفہیم مکالمہ... ڈاکٹر جمیل اختر

jamillahori@gmail.com اساتذہ اور علماءکو انبیاءکا وارث قرار دیا گیا ہے، اور یہ محض ایک استعارہ نہیں، بلکہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ افراد ...