حکومت کا پہلے سینیٹ سے آئینی ترامیم پاس کرانے کا فیصلہ

 آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے پہلے سینیٹ سے آئینی ترامیم پاس کرانے کا فیصلہ کر لیا۔آئینی ترامیم ایوان بالا سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے ہوگا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

تفہیم مکالمہ... ڈاکٹر جمیل اختر

jamillahori@gmail.com اساتذہ اور علماءکو انبیاءکا وارث قرار دیا گیا ہے، اور یہ محض ایک استعارہ نہیں، بلکہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ افراد ...