قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم معاملہ: نیشنل پارٹی اور بی این پی کا مشترکہ لائحہ عمل طے

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے معاملہ پر نیشنل پارٹی اوربلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں کے درمیان مشترکہ لائحہ عمل طے پا گیا۔بلوچستان اسمبلی کے ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں نے مشترکہ طورپر آئین کے آرٹیکل 106میں بنیادی تبدیلی کےلئے ڈرافٹ آئینی کمیٹی کو پیش کر دیا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈرافٹ کے مطابق جنرل نشتیں 80، مخصوص خواتین کی 17 اور اقلیتی نشستوں کی تعداد 4 جبکہ مجموعی تعداد 101 ہو گی

ای پیپر دی نیشن

تفہیم مکالمہ... ڈاکٹر جمیل اختر

jamillahori@gmail.com اساتذہ اور علماءکو انبیاءکا وارث قرار دیا گیا ہے، اور یہ محض ایک استعارہ نہیں، بلکہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ افراد ...