ثانیہ مرزا کا ٹینس کی عالمی رینکنگ میں تنزلی کا سلسلہ برقرار‘ ویمنز ڈبلز میں87،سنگلز میں 150سے بھی باہر

Sep 16, 2010

سفیر یاؤ جنگ
نیویارک (اے پی پی) انٹر نینشل ٹینس مقابلوں میں مایوس کن کارکردگی کے باعث بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن کی جاری کردہ تازہ ترین عالمی رینکنگ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں میں مسلسل تنزلی کے بعد150ویں پوزیشن سے بھی باہر ہوگئی ہیں۔ اور ویمنز ڈبلز کی عالمی رینکنگ میں بھی 87ویں نمبر پر چلی گئیں ہیں۔
مزیدخبریں