فلم کے ٹریلرکو شائقین نے بےحد پسند کیا ہے۔
اس فلم کے چار حصے پہلے ریلیز ہو چکے ہیں جنہیں شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔ فلم نے ہالی وڈ میں دو ہزار آٹھ میں کامیابیاں سمیٹی تھیں۔ فلم کی انوکھی بات یہ ہے کہ ویمپائر کو ایک لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے ،اور وہ اس سے شادی کر لیتا ہے۔ اس فلم کو خواتین نے میں زیادہ پسند کیا جارہا ہے