فرانس میں دنیا کے سب سے بڑے فیشن شوکا انعقاد کیا گیا جس میں آٹھ سوماڈلزکے ہمراہ ساٹھ دلہنوں نے بھی شرکت کی۔

Sep 16, 2011 | 14:18

سفیر یاؤ جنگ
فرانس کےایک ڈیپارٹمنٹل سٹورکے زیراہتمام دنیا کا سب سے بڑا فیشن شو منعقد ہوا جس میں شریک ماڈلزنے کیٹ واک کی، اس فیشن شو کی ایک منفرد بات یہ تھی کہ اس میں ماڈلز کے ساتھ ساتھ ساٹھ دلہنوں نے بھی شرکت کی اورحاضرین کی توجہ کامرکزبنی رہیں، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے ماہرین نے فرانس میں ہونیوالے اس شو کو دنیا کا سب سے بڑا فیشن شو قرار دیا ہے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یہ پہلا فیشن شو ہے جس میں ساٹھ دلہنوں نے شرکت کرکے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔
مزیدخبریں