فیصل آباد (احمد کمال نظامی سے) پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے قاسم ضیاء کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کر لیا وہ راجہ ریاض کی جگہ لیں گے۔ نامزدگی جلد کر دی جائیگی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق فیصلہ راجہ ریاض کی پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے میں ناکامی اور غلط منصوبہ بندیوں کے باعث کیا گیا۔