یمن: امریکی سفیر‘ صدر ہادی پر حملے کا منصوبہ بنانے پر 3 القاعدہ کارکنوں کو سزا

صنعا (اے ایف پی) یمن میں امریکی سفیر اور صدر منصور ہادی پر حملے کے الزام میں القاعدہ کے 3 کارکنوں کو ایک سے 7 برس تک قید کی سزا سنا دی۔ ملزموں پر خودکش حملوں کا منصوبہ بنانے کا الزام تھا۔

ای پیپر دی نیشن