جاپان : آخری جوہری بجلی گھر بھی بند کرنے کا فیصلہ

Sep 16, 2013

ٹوکیو (بی بی سی) جاپان نے اپنے آخری جوہری توانائی فراہم کرنے والے ری ایکٹر کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس بندش کی کوئی مدت بھی نہیں بتائی گئی۔ اوہی کے مقام پر قائم ری ایکٹر آج سے بجلی فراہم کرنا بند کر دے گا۔ ا

مزیدخبریں