لندن: پاکستانی فیملی قتل کیس: برطانوی پولیس نے مقتول فٹبالر کے ساتھی پکڑ لئے

کراچی (خصوصی رپورٹ) لندن کے مضافاتی علاقے لیسٹر میں پاکستانی فیملی قتل کیس میں برطانوی پولیس نے مقتول فٹ بالر کے ساتھی گرفتار کر لئے۔ امت کے مطابق مقتول کے ساتھیوں نے انتقامی کارروائی میں غلط فہمی کی بنا پر ڈاکٹر عبدالستار کے گھر کو نشانہ بنایا۔

ای پیپر دی نیشن