لندن (اے پی پی) برطانوی ماہرین نے مالٹے کے روزانہ استعمال کو سرطان سے بچاﺅ میں معاون قراردیدیا۔ برطانوی ماہرین کے مطابق مالٹا نہ صرف دوسری بیماریوں سے بچاﺅ میں معاون ثابت ہوتا ہے بلکہ جدید تحقیق سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ اس کے روزانہ استعمال سے سرطان جیسے مہلک مرض سے بچایا جاسکتا ہے۔ اس کا چاہے تو چھیل کر استعمال کرلیں یا جوس کی صورت میں اس کے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
مالٹے کا روزانہ استعمال کینسر سے بچاﺅمیں معاون ہے: برطانوی ماہرین
مالٹے کا روزانہ استعمال کینسر سے بچاﺅمیں معاون ہے: برطانوی ماہرین
Sep 16, 2013