ٹی وی چینلز پرفحاشی ،بے حیائی سے اخلاقی قدریں گراوٹ کی آخری حدوں کو چھورہی ہیں: خالد شہزاد فاروقی

ٹی وی چینلز پرفحاشی ،بے حیائی سے اخلاقی قدریں گراوٹ کی آخری حدوں کو چھورہی ہیں: خالد شہزاد فاروقی

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے مرکزی راہنماءحافظ خالد شہزاد فاروقی نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی فحاشی و عریانی ،بے حیائی نے ہماری نوجوان نسل کو اندر سے کھوکھلا کر دیا ہے ، اخلاقی قدریں گراوٹ کی آخری حدوں کو چھو رہی ہیں مگر بد قسمتی کی بات ہے کہ معاشرے کی تنزلی پر حکمرانوں سمیت دینی و مذہبی جماعتیں بھی خاموش ہیں ،گلبرگ میں علامہ احسان اِلٰہی ظہیر شہید ؒ اسلامک ریسرچ سینٹر میں منعقدہ” فکری نشست“سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...