کراچی (سٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان برف اس وقت پگھل گئی جب سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایم کیو ایم سے رابطے کئے اور تبادلہ خیال کیا۔ ادھر سابق وفاقی وزیر خورشید بھی لندن سے رابطے میں ہیں اور انہوں نے ایم کیو ایم کی قیادت سے بات چیت کی۔
برف پگھل گئی