لندن (سپورٹس ڈیسک) برطانیہ نے ڈیوس کپ ورلڈ گروپ میں کروشیا کو چار ایک سے شکست دیدی۔ 2008ءکے بعد برطانیہ نے پہلی بار کروشیا کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ ومبلڈن چیمپیئن اینڈی مرے نے ڈاڈگ کو چھ چار، چھ دو اور چھ چار سے شکست دی۔
برطانیہ نے ڈیوس کپ ورلڈ گروپ میں کروشیا کو چار ایک سے ہرا دیا
برطانیہ نے ڈیوس کپ ورلڈ گروپ میں کروشیا کو چار ایک سے ہرا دیا
Sep 16, 2013