حکومت ہر سطح پر متبادل ادویات کی ترویج و ترقی اور فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے: انٹر نیشنل ہیلتھ کانفرنس

Sep 16, 2014

لاہور( نیوزرپورٹر) حکومت ہر سطح پرمتبادل ادویات کی ترویج و ترقی اور فروغ کے لیے خصوصی اقدامات کرے۔کیونکہ متبادل طریقہ ہائے علاج کو فروغ دے کر ہی بڑھتے ہوئے امراض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار سینٹر سید ظفر علی شاہ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اپریشن پنجاب ڈاکٹر جاوید آفتاب، ڈاکٹر خرم شہزاد کیانی، ڈاکٹر ظفر اقبال میاں، ڈاکٹر سلیم اختر،ڈاکٹر ایم ایس بابر ،ڈاکٹر  امجد انصاری، ڈاکٹر محمد رمضان ہاشمی اور دیگر نے انٹر نیشنل ہیلتھ کانفرنس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں