طرابلس(این این آئی)لیبیا کے ساحل پر تارکینِ وطن کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ کشتی پر سوار500 افراد غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوششوں میں تھے۔
لیبیا: کشتی الٹنے سے 500افرادکی ہلاکت کا خدشہ
Sep 16, 2014