مصر: ایک اور مقدمے میں اخوان المسلمون کے سربراہ بدیع اور14 حامیوں کو عمر قید

 قاہرہ (آن لائن+ اے ایف پی ) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع اور دیگر 14 افراد کو 25 برس قید کی سزا سنا دی ہے، ان افراد کو یہ سزا اقدام قتل اور تشدد کی ترغیب دینے  کے ایک اور مقدمہ  میں سزا سنائی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق  پیر کو ہونے والی عدالتی کارروائی کا مقصد عینی شاہدین کے بیانات سننا تھا تاہم جج کی جانب سے فیصلہ سنایا جانا سب کے لیے باعث حیرت ثابت ہوا۔ محمد بدیع سمیت اخوان المسلمون کے سینکڑوں دیگر ارکان کو قبل ازیں دیگر مقدمے میں سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔  مرسی بھی عدالت میں موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...