پاکستانی فوج کے راکٹ حملے میں ایک شہر ی زخمی ہوگیا:افغانستان کا الزام

کابل (آئی این پی)افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ سرحد پار سے پاکستانی فوج کے مشرقی صوبہ کنٹر میں راکٹ حملے میں ایک شہر ی زخمی ہوگیا۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس چیف عبدالحبیب سید خیل کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے صوبہ کنٹر پر 23 راکٹ فائر کئے۔

ای پیپر دی نیشن